26/Mar/2019
News Viewed 1446 times
کوئٹہ لورالائی سیکیورٹی آپریشن کے دوران 4دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا ۔
سیکرٹری داخلہ کے مطابق فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ دہشتگرد ناصرآبادمیں ایک گھر میں موگود تھے فائرنگ کے دوران 4سیکیورٹی اہلکار ذخمی ہوئے۔
مزید پڑھئیے:ڈی جی آئی ایس پی آر کا غیر ملکی ادارے کو انٹرویو
ایس ایس پی لورالائی کے مطابق دہشتگردوں میں1خاتون بھی شامل تھی دھماکے کی وجہ سے ساتھ والے گھر کی میں 4افراد زخمی ہوگئے۔آپریشن میں ’سی ٹی ڈی او‘نے بھی حصہ لیا۔ذخمی ہونے والے افراد کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق آپریشن مکمل کر کہ کلیئرنس کا عمل جاری ہے۔